کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک
منگولیا (پاک ترک نیوز) کانگو میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق کانگو کے شمال مغربی جمہوریہ جمہوریہ میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق امدادی کارکن کیچڑ اور منہدم گھروں کے ملبے کو چھان رہے ہیںجس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔
سول سوسائٹی کی تنظیم فورسز وائیوز کے صدر میتھیو مول کے مطابق یہ تباہی مونگالا صوبے کے قصبے لیسال میں دریائے کانگو کے کنارے پیش آئی۔ متاثرین ان گھروں میں…