براؤزنگ ٹیگ

#marrytime

غزہ میں میری ٹائم کوریڈور ہفتے کے آخر میں شروع ہو سکتا ہے،یورپی یونین

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ غزہ میری ٹائم کوریڈور ہفتے کے آخر میں شروع ہو سکتا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین کا کہنا ہے کہ غزہ کے لیے ایک سمندری گزرگاہ اس ہفتے کے آخر میں کام کرنا شروع کر سکتی ہے تاکہ علاقے میں امداد کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ صدر بائیڈن کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جب کہ امریکہ نے غزہ کے ساحل پر ایک عارضی گزر گاہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔پیناگون کا کہنا ہے کہ اس کی تعمیر میں 60 دن لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی ایک چوتھائی…

برطانیہ یوکرین کو بحیرہ اسود میں دفاع مضبوط کرنے کیلئے دو مائن ہنٹر جہاز بھیجے گا

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے روس کے حملے کے دوران بحیرہ اسود میں ملک کی موجودگی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے دباؤ کے حصے کے طور پر دو مائن ہنٹر جہاز یوکرین کو بھیجے گا ۔ برطانیہ کی وزارت دفاع (MoD) نے یوکرین کی جانب سے رائل نیوی کے دو جہازوں کی خریداری کا اعلان کیا۔ یہ معاہدہ برطانیہ اور ناروے کی قیادت میں ایک نئے میری ٹائم کیپبلٹی کولیشن کا حصہ ہے، جس کا مقصد بحیرہ اسود میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے طویل مدتی فوجی مدد فراہم کرنا ہے۔ تقریباً دو سال کی جنگ کے بعد میری ٹائم آپریشنز پر…

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی،65ملین ڈالر کی منشیات ضبط

مکران (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس کا مکران کے ساحل پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن،اس آپریشن کے دوران 4020 کلوگرام منشیات ضبط کی گئیں۔ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 65 ملین ڈالر سے ذائد ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کے سپرد کردیا گیا۔پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More