براؤزنگ ٹیگ

#masjidnimrah

تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے؛ خطبہ حج

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) خطبہ حج میں شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا ہے کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے۔ مسجد نمرہ میں شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج میں کہا کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں، وہ یکتا ہے، اللہ کا کوئی شریک نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اللہ نے فرمایا اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراوَ اور اس کے سوا کسی کو نہ پکارو، اللہ نے اپنے اوپر رحم کو لازم کیا۔سب سے بڑی نعمت توحید ہے، لوگو صرف اللہ کی عبادت کرو جس نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More