براؤزنگ ٹیگ

#mayanmar

میانمار: فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کی پارٹی کو تحلیل کر دیا

ینگون(پاک ترک نیوز) میانمار کی فوجی حکومت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کردیا۔ سرکاری میڈیا پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 40 پارٹیاں آخری تاریخ تک رجسٹریشن کرانے میں ناکام رہیں جس کے بعد وہ خود بخود تحلیل ہو گئی ہیں۔ فوجی حکومت نے رجسٹریشن کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن پوری نہ کرنے کا بہانہ بنا کر آنگ سان سوچی کی سابق حکمراں جماعت نیشنل لیگ فارڈیموکریسی (این ایل ڈی) سمیت 40 جماعتوں کو تحلیل کردیا۔ نوبل انعام یافتہ 77 سالہ آنگ سان سوچی فوجی بغاوت کے بعد سے جیل میں بند…

میانمار ،آنگ سوچی کو مزید4برس قیدکی سزا

ینگون (پاک ترک نیوز) میانمار کی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ سابق رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی جس کے بعدمختلف مقدمات میں انہیں مشترکہ طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔ میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں 4 سال قید کی سزا سنائی ہے ، آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ ابھی تک انہین مشترکہ طور پر مختلف مقدمات میں 100 سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی میانمار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More