براؤزنگ ٹیگ

#mdimf

پاکستانی وفد اگلے ہفتے امریکا میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات کریگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی (ایم ڈی) مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیو کے علاوہ جونیئر لیول کے امریکی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔ وزیرخزانہ کی سربراہی میں امریکا جانے والے پاکستانی وفد میں گورنر اسٹیٹ بینک، جمیل احمد، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹر کاظم نیاز بھی شامل ہیں۔وزیرخزانہ امریکی نائب وزیرڈیوڈ لو اور ڈپٹی سیکریٹری خزانہ سے بھی ملیں گے۔پاکستانی وفد کی ایم ڈی آئی ایم ایف اور ڈیوڈ لو سے ایک ہی دن…

معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کروں گا ، شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج منظور کرنے میں کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے گفتگو میں کہا کہ میں نے آج صبح بھی اپنی معاشی ٹیم سے ملاقات کرکے واضح کیا کہ معاہدے کی ذرا سی خلاف ورزی بھی برداشت نہیں کروں گا، 12 اگست تک ہماری حکومت ہے، پھر نگران حکومت آجائے گی، جو معاہدے کا احترام جاری رکھے گی، الیکشن کے بعد عوام نے اگر ہمیں منتخب کیا تو آئی ایم ایف کی مدد…

پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہو گا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا سٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے اور پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہو گا اور غیرضروری اخراجات سے متعلق مالیاتی نظم ونسق پر عمل کیا جائے۔ بیرونی دباؤ کا سامنا کرنے کے لیے مارکیٹ بیسڈ…

وزیراعظم شہباز شریف فرانس روانہ ، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کی دعوت پر فرانس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم کی دورے کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ گلوبل فنانسنگ پیکٹ سربراہی اجلاس پائیدار ترقی، توانائی کے متبادل و قابل تجدید ذرائع، ماحولیات کا فورم ثابت ہوگا، اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے چیلینجز سے نمٹنے کیلئے مستقبل میں عالمی مالیاتی نظام میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More