براؤزنگ ٹیگ

#mebrone

قومی سکواڈ سپر 12مرحلے کیلئے میلبورن پہنچ گیا

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کیلئے برسبین سے میلبورن پہنچ گیا ۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کل سے بھارت کے خلاف اپنے پہلے ٹاکرے کیلئے میلبورن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1582935369577684992 میلبورن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔

امید ہے شاہین زبردست طریقے سے کم بیک کریں گے،بابر اعظم

سڈنی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ کی موجودگی میں ہمارا فاسٹ بولنگ کا شعبہ بہت مضبوط ہے، امید ہے شاہین زبردست طریقے سے کم بیک کریں گے۔ آئی سی سی ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالےسے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے پیسرز نے ٹیم کی کامیابیوں میں ہمیشہ اہم کردار اداکیا ہے، آسٹریلوی کنڈیشنز میں بھی وہ زبردست پرفارمنس دینے کی اہلیت رکھتے ہیں، خصوصاً حارث رؤف نے آؒخری اووز میں بہت اچھی بولنگ کرکے امپرو کیا ہے۔شاہین شاہ کی موجودگی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More