براؤزنگ ٹیگ

#mecca

28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) 28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ 28مئی کو اتوار کے دن دوپہر کے وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا اس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق 28مئی اتوارکی دوپہر کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ دوبارہ سورج16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ 28مئی کو قبلے کا رخ…

طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذور اور معمر زائرین کیلئے الیکٹرک گاڑی کی سہولت متعارف

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ حرمین شریفین انتظامیہ الیکٹرک وہیل چئیرز کے بعد خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کی آسانی کے لیے الیکٹرک گاڑی کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کے مطابق یہ گاڑی 2.98 میٹر طویل اورایک میٹر چوڑی ہے اور یہ 8 بیٹریوں کی مدد 30 کلو میٹر تک چل سکتی ہے۔ اس الیکٹرک گاڑی کے ااگلے حصے میں سنسر نصب ہیں جو راہداریوں میں تصادم سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔ رفتار کو کنٹرول کرنے اور ضرورت پڑنے پرخودبخود رکنے کی…

مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ رائل کمیشن کے ماتحت مشترکہ مواصلاتی مرکز نے کہا ہے کہ مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیاہے۔آخری مرحلے میں مسجد الحرام کے اطراف مرکزی علاقے کو مکہ مکرمہ کے متعدد اہم مقامات سے جوڑنے کے لیے روٹ 3، 10 اور گیارہ کو موثر کیا گیا ہے۔ شاہی کمیشن کے بیان کے مطابق الشہدا، الکعکیہ اور جعران جیسے اہم مقامات کو نئے روٹس سے مربوط کیا گیا ہے۔مکہ بس سروس کے 12 روٹس پر 200 بس سٹینڈ ہیں۔ دو قسم کی 200 بسیں ان روٹس پر چلائی جارہی ہیں۔ یہ بس سروس 24 گھنٹے…

مناسک حج کا آج سے آغاز ،10لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہونا شروع

مکہ المکرمہ(پاک ترک نیوز) رواں برس کورونا وبا کے بعد پہلی بار10لاکھ عازمین، حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں، جن میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے۔ دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین حج آج 7 اور کل 8 ذوالحج کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سےمنیٰ کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں 2 سال کے طویل انتظار کے بعد عازمین حج کے قیام کے لیے دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جدید سہولیات کے ساتھ آباد ہو چکی ہے۔ مناسک حج کے مطابق عازمین حج کو 8 ذوالحج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More