براؤزنگ ٹیگ

#media

عمران خان معافی مانگ لے گا تو وہ توہین عدالت ختم تو نہیں ہوگی،رانا ثنا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان معافی مانگ لے گا تو وہ توہین عدالت ختم تو نہیں ہوگی۔عمران خان نے توہین عدالت کی ہے جو کہ ثابت ہے ۔ اب عمران خان معافی مانگ لے گا تو وہ توہین عدالت ختم تو نہیں ہوگی۔ جو صوبے عمران خان کے لانگ مارچ کی سپورٹ کریں گے وہ آئین کی صریحاً خلاف ورزی کریں گے اور ایسے میں وفاقی حکومت آئین کے مطابق اقدام اٹھائے گی ۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہیومن ٹریفیکنگ سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ…

شاہین آفریدی ہمارے ہیرو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ، رمیز راجہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ شاہ شاہین آفریدی ہمارے ہیرو ہیں ہم انہیں کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو ہم کیسے نظرانداز کرسکتےہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہوسکتا ہے کچھ مشکلات درپیش آئی ہوں مگرجو پی سی بی کھلاڑیوں کیلئے کر رہا وہ کوئی نہیں کرتا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ اوپنرز کو تبدیل کرنے سےمتعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہمارے اوپنر بہتر کھیل رہےہیں،کمبی نیشن کو توڑ نہیں…

مغربی دنیا کے چینلز نے روس سے اپنی نشریات بند کر دیں

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس میں جعلی خبروںپر سزا دینے کا قانون متعارف ہونے کے بعد امریکہ سمیت مغربی دنیا کے نیوز چینلزاور میڈیا اداروںنے جن میں سی بی ایس، اے بی سی،سی این این ، بی بی سی اور بلوم برگ نے ملک میں اپنے دفاتر بند کردئیے ہیں ۔ خبر رساں اداروںکے مطابق، سی بی ایس نیوز نے کہاہے کہ انکا ادارہ فی الحال روس سے نشریات نہیں کر رہا ہے کیونکہ ہم آج میڈیا کے نئے قوانین کے پیش نظرروس میں اپنی ٹیم کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اے بی سی نیوز نے یہ بھی کہا کہ "آج روس میں سنسر شپ کے نیا قانون منظور…

ترک صدر نےمیڈیا اور ٹی وی پرترک اقدار کے تحفظ کیلئے حکم جاری کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے حکم جاری کیا ہے کہ فلم اور ٹی وی پروگراموںمیں ترکی کی "بنیادی اقدار" کے منافی مواد کو شامل نہ کیا جائے اور جو فرد یا ادارہ ایسا کر رہا ہے اسکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔ ترک صدر نےیہ احکامات دو روز قبل جاری کئے تھے جو گذشتہ روز سرکاری گزٹ پر شائع کیے گئے۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد غیر ملکی مواد کے ساتھ ٹیلی ویژن پروگراموں کے نقصان دہ اثرات کو ختم کرنا ہے جنہیں ترک زبان میں ڈب کرنے کے بعد دکھایا جاتا ہے۔ اور ساتھ ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More