براؤزنگ ٹیگ

#Mediterranean

امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کی بحیرہ روم سے امریکہ واپسی کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اپنے سب سے بڑے بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کو بحیرہ روم سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں جنگ اور خطے کی صورت حال کے پیش نظر اپنے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری بیڑے کو واپس امریکہ لے جانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ امریکہ کا سب سے بڑا جنگی اثاثہ جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیل حماس جنگ جے فوری بعد امریکہ نے خطے میں اسرائیلی دفاع اور اپنے مفادات کے تفظ کے لئے بھیجا تھا لیکن اب اسے واپس بلا لیا گیا ہے اور جیرالڈ فورڈ…

ترکی میں تیل کی تلاش کی کوششیں تیز

(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا سے ترکی کیلئے چوتھا آف شور ڈرلنگ جہاز روانہ ہوچکا ہے، یہ جدید جہاز بحیرہ روم اور بحیرہ اسود میں توانائی کی تلاش کیلئے تین دیگر جہازوں کے ساتھ شامل ہوگا۔ کوبالٹ ایکسپلورر نامی یہ جہاز چھتیس سو میٹر کی گہرائی میں چل سکتا ہےاور اسکی اونچائی1.4میٹر ہے۔ اس میں عملے کے 200افراد رہ سکتے ہیں۔ ترکی مشرقی بحیر روم کے کچھ حصوں میں توانائی کے ذخائر تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہےتاہم یہ متنازع علاقہ ہے کیوں اس پر یونان اور قبرص کا دعویٰ ہے۔ یونان ، قبرص اور یورپی یونین کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More