براؤزنگ ٹیگ

#mensvoliball

وزیراعظم شہباز شریف کی مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباددی ۔ https://twitter.com/CMShehbaz/status/1597842178318823424 وزیراعظم کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ یہ کھیلوں کے میدانوں میں پاکستان کی شان کو بحال کرنے کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کی ہمت، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More