براؤزنگ ٹیگ

#mercedesbenz

دبئی ڈیوٹی فری نے مزید دو غیرملکیوں کو کروڑ پتی بنا دیا

دوبئی (پاک ترک نیوز) دبئی ڈیوٹی فری کی قرعہ اندازی میںدو غیر ملکیوں نے ایک، ایک ملین ڈالر کے انعام حاصل کیے ہیں۔ ان میں ایک پاکستانی اور دوسرا قازقستان کا شہری ہے۔ اماراتی میڈیاکے مطابق دبئی ڈیوٹی فری ( ڈی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ ملینیئم ملینیئر کی قرعہ اندازی بدھ 31 اگست کی شب کو کی گئی ہے۔دبئی ڈیوٹی فری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تفصیلات جاری کی ہیں جس کے تحت ملینیئم ملینیئر کی 398 اور 399 کی قرعہ اندازی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئی۔ دبئی ڈیوٹی فری کے مطابق دو بڑے انعامات کے علاوہ 2 فاتحین…

مودی حکومت کے ساتھ مسائل ،ٹیسلا بھارت میں مشکلات کا شکار

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی حکومت کے ساتھ مسائل کے باعث الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا تین برس بعد بھی بھارت میں اپنی پروڈکشن کا آغاز کرنے میں کامیاب ہو سکا ۔ معروف کار ساز کمپنی نے 2019میں اپنی گاڑیاں بھارت میں فروخت کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم وہ تین برس بعد بھی اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ٹیسلا انتظامیہ کی مودی سرکار سے کئی عرصے سے بات چیت جاری ہے تاہم بھارت میں مقامی فیکٹری قائم کرنے اور ملک میں درآمدات پر 100 فیصد کے ٹیکس کی وجہ سے معاملات طے نہیں پا رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق…

تکنیکی خرابی ،مرسیڈیز بینز نے 8لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں

برلن (پاک ترک نیوز) معروف کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے تکنیکی خرابی کے باعث صارفین سے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں میں تکنیکی خرابی کے باعث لیکیج کا مسئلہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے جو آگ لگنے کا باعث بن سکتا ہے ۔اس لئے کمپنی نے تمام گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ۔اس بات کا بھی امکان ہے کہ اس تکنیکی خرابی کے نتیجے میں گاڑیوں میں درجہ حرارت قائم نہ رکھا جا سکے ۔ اس تکنیکی خرابی کے باعث دنیا کے مختلف ممالک سے 8لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوائی گئی ہیں ۔کمپنی کا…

مرسڈیز کی ایک چارج میں 1000کلو میٹر چلنے والی الیکٹرک گاڑی کی نقاب کشائی

فرینکفرٹ (پاک ترک نیوز) مرسڈیز بینزنے بیٹری سے چلنےوالی گاڑیوں کے منصوبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک گاڑ ی کا پروٹو ٹائپ میدان میں اتار دیا ہےجس کے بارے میںکمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی رینج فی چارج 1,000 کلومیٹر سے زیادہ ہوگی۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ ڈیملر، جسے جلد ہی مرسڈیز بینز کا نام دیا جائے گا، نے 2021 میں 2030 تک تمام الیکٹرک کاروں کی مارکیٹ میں ٹیسلا کا مقابلہ کرنے کے لیے 40 ارب یورو سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر رکھا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More