براؤزنگ ٹیگ

#mexicacocity

میکسیکو :انتخابی ریلی کے دوران میئر کا امیدوار قتل

میسکیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی گوریرو ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میکسیکو کی جنوبی گوریرو ریاست میں ایک انتخابی ریلی میں میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الفریڈو کیبریرا کو کویوکا ڈی بینیٹیز قصبے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ مقامی میڈیا کی طرف سے جاری ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص انتخابی مہم کے موقع پر اس کے قریب آتا ہے اور فائرنگ شروع کردیتا ہے ۔ کیبریرا کے قتل نے 2 جون کو ہونے والے صدارتی، کانگریسی اور مقامی…

میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے مابین تصادم میں 11ہلاک

میسکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) وسطی میکسیکو میں مسلح گینگ اور دیہاتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ وسطی میکسیکو کے ایک چھوٹے سے کاشتکاری والے قصبے کے مشتبہ گروہ کے ارکان اور رہائشیوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست میکسیکو میں سیکورٹی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے دارالحکومت سے 65 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع قصبے Texcaltitlan میں ہونے والی جھڑپ میں ہلاک ہونے والوں میں سے آٹھ کا تعلق مجرمانہ سرگرمیوں…

میکسیکو ،ایک ہی روز فائرنگ کے 2واقعات میں 12پولیس اہلکاروں سمیت 22ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں ایک ہی روز میں پرتشدد واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت 22افرادہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق صرف ایک روز میں وسطی اور جنوب مغربی میکسیکو میں تشدد کے واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامعلوم حملہ آوروں نے گوریرو ریاست کی میونسپلٹی کویوکا ڈی بینیٹیز میں گشت پرمامور پولیس پر حملہ کردیا جس میں 11پولیس افسران ہلاک ہوگئے ۔رواں برس ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 340سے بڑھ گئی ۔ پراسیکیوٹر الیجینڈرو ہرنینڈز نے کہا کہ…

میکسیکو ،انسانی باقیات سے بھرے 45 تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) مغربی میکسیکو میں پولیس ن ے انسانی باقیات سے بھرے 45بیگ برآمد برآمد کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے سات نوجوانوں کی تلاش کے دوران مغربی میکسیکو کی ریاست جالیسکو میں ایک کھائی سے انسانی باقیات کے ساتھ کم از کم 45 بیگ ملے ہیں۔ انسانی باقیات سے بھرے تھیلے بڑے صنعتی مرکز گواڈالاجارا کے مضافاتی علاقے زاپوپن میں 40میٹر کھائی کے نچلے حصے میں ملے ہیں۔ ریاستی پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں کہاانسانی باقیات کے ساتھ پینتالیس تھیلے نکالے گئے ہیں جو…

میکسیکو ، ٹرک سے 103بچوں سمیت 343تارکین وطن برآمد

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو حکام نے شاہراہ کے کنارے ایک لاوارث مال بردار ٹرک کنٹینر میں 343 تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو برآمد کیا ہے، جن میں 103 نابالغ بچے بھی شامل ہیں۔ نیشنل امیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) نے کہا کہ یہ ٹریلر بھاپ بھری خلیجی ساحلی ریاست ویراکروز میں پایا گیا۔ یہ اس راستے پر تھا جسے اکثر سمگلر جنوب مشرقی میکسیکو سے لوگوں کو ریاستہائے متحدہ کی سرحد تک لانے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ حکام کاکہنا تھا کہ ٹرک کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ ٹرک سے برآمد…

میکسیکو ،بس حادثہ میں17 تارکین وطن ہلاک 13زخمی

میکسیکو سٹی(پاک ترک نیوز) میکسیکو میں بس حادثے کے نتیجے میں 17تارکین وطن ہلاک جبکہ 13زخمی ہوگئے ۔بس میکسیکو کے جنوبی شہر تاپا چولا سے میکسیکو سٹی آرہی تھی کہ ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ تارکین وطن کو لے جانے والی بس میکسیکو میں حادثے کا شکار ہوئی ۔بس میں وینزویلا، کولمبیا اور وسطی امریکا سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن سوار تھے ۔بس حادثے کے نتیجے میں 13تارکین وطن زخمی بھی ہوئے ہیں ۔بس میں 45 تارکین وطن سوار تھے۔ خادثہ اتنا خوفناک تھا کہ 15 مسافر موقع پر…

"تھری امیگوز” کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کاسربراہی اجلاس

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے 10 ویں شمالی امریکہ کے رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اقتصادی ترقی اور نقل مکانی مرکزی نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے گذشتہ روز یہاں منعقد ہونے والے "تھری امیگوز" کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کےسربراہی اجلاس میں پریس کو اپنے ابتدائی بیانات میں سہ فریقی شراکت داری کی تعریف کی گئی ہے۔ تینوں ملکوںکے سربراہان کا کہنا تھا کہ"ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More