براؤزنگ ٹیگ

#miannwazsharif

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

ریاض(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔میاں نواز شریف نے اپنا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے دبئی میں قیام کافیصلہ کیا ہے ۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر کے ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے ۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی دبئی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ وہاں ان کی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات ہو جس میں ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More