امریکی وسط مدتی انتخابات، ریپبلیکنز ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے، سینیٹ میں کانٹے کا مقابلہ جاری
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
ریپبلیکنز امریکی ایوان نمائندگان میں اکثریت کے قریب پہنچ گئے ہیں، جب کہ سینیٹ کا کنٹرول وسط مدتی انتخابات میں چند نشستوں پر سخت مقابلوں سے جڑا ہوا ہے جنکے نتائج آنا باقی ہیں۔ تاہم مہنگائی اور صدر جو بائیڈن کی قیادت پر مایوسی کی وجہ سے انکی مقبولیت میں کمی قدامت پسندوں کی زبردست فتوحات کی توقعاتکو پورا نہیں کر سکی۔
امریکی وسط مدتی انتخابات میں بدھ کی شب تک سینیٹ کے انتخاب میں دونوں پارٹیوں میں سےکسی کے بھی نیواڈا اور ایریزونا میں جیت کے ساتھ سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے کا…