موسمیاتی تبدیلی مشرق وسطیٰ میں جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے:رپورٹ
یورپی یونین کی جانب سے تیارکردہ رپورٹ کے مطابق عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجہ میں فرات دجلہ کے علاقوں میں پانی کی تقسیم کے باعث تنازعات کا امکان ہے، ان علاقوں مین ترکی ، شام اور عراق شامل ہیں۔
دجلہ اور فرات بیسن کیلئے موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے عنوان سے تیار کی گئی مطالعاتی رپورٹ میں آبی وسائل پر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات اس سے پیدا ہونے والے اقتصادی و سیاسی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پانی شدید قلت اور موسمیاتی تبدیلی سے زراعت اور معاش کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔پانی…