براؤزنگ ٹیگ

#militarydrills

چین نے جنوبی بحیرہ چین کا ایک حصہ بند کردیا ہے:تائیوان

(پاک ترک نیوز) تائیوان کی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا کہ چین نے تباہ ہونے والے ایک طیارے کے ملبے کی تلاش کیلئے ساوٗ تھ چائنہ بحیرہ کا ایک حصہ بن کردیا جو ویتنام کےقریب ہے۔بیجنگ نے اس کا جواز فوجی مشقوں کو قرار دیا ہے۔ چین نے کہا ہےکہ وہ متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں اپنے صوبے ہینان اور ویتنام کے درمیان واقع علاقے میں فوجی مشق کررہا جس کی وجہ سے اس علاقے کو جہاز رانی کیلئے بند کردیا گیاہے۔ تائیوان کی انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل سیکیورٹی بیورو نے کہا ہےکہ ایک چینی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے ملبے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More