براؤزنگ ٹیگ

#missingpersons

عدالت کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خیبرپختونخوا کے 15 سال سے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کے لئے درخواست پر سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل عدالت کے سامنے پیش ہوئے، درخواست گزار کی جانب سے ایمان زینب مزاری عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم دے دیا۔ آئندہ…

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کاتحریری حکمنامہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے سٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی کہ ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتہ ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کو تحریری آرڈر کا حصہ بنا دیا جس کے مطابق اٹارنی جنرل نے بتایا جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کر…

لاپتہ افراد کے معاملے میں اداروں کے ملوث ہونے کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا چار دہائی پرانا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا۔ جہاں تک اس میں حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کا سوال ہے تو اسے یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ وہ منگل کے روز یہاںوزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے معاملے میں کمیٹی ازسر نو تشکیل دے رہے ہیں۔یہ اہم معاملہ ہے جسے حل کرنے کے لیے حکومت کی سنجیدگی میں کمی نہیں ہے۔ مگریہ معاملہ چار دہائیوں پر محیط ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More