براؤزنگ ٹیگ

#misslesystem

چین نے دنیا میں طویل ترین فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل کی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے اپنے پہلی بار سب سے طویل فاصلے تک ہوائی جہاز سے ہوا میں مار کرنے والے اپنے میزائل (اے اے ایم) PL-17 کوپیپلز لیبریشن آرمی ائر فورس کے J-16 لڑاکا طیارے پر نصب دکھایا ہے۔ جس سے اس میزائل کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہو گئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریباً 300 کلومیٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والےمیزائل PL-15کے بعد نیامیزائل PL-17 لمبا ہونے کے ساتھ اسکی رینج 400 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ جو اسے دنیا کا سب سے زیادہ فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل بناتی ہے۔…

یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم ،امریکی فیصلہ خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے،روس

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم فراہم کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم اور دیگر ہتھیار فراہم کرنے کا امریکی فیصلہ خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔روس کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات سے دو سپر پاورز کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ نے اس امریکی فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس طرح دو سپر پاورز کے مابین براہ راست تصادم کے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔روس نے کہا ہے کہ یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More