براؤزنگ ٹیگ

#missuniverse

بیونس آئرس کی الجانڈرا60برس کی عمر میں مس یونیورس بن گئی

بیونس آئرس (پاک ترک نیوز ) 60 سال کی عمر میں مس یونیورس بیونس آئرس کا تاج سر پر سجانے والی خاتون نے کہا ہے کہ عمر کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں بلکہ ایک اثاثہ ہے۔اور وہ اس کامیابی پر بہت پر جوش ہے۔ ارجنٹائن کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجانڈرا روڈریگز نے دو روز قبل ہی ٹائٹل اپنے نام کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اور جہاں دقیانوسی سوچ کو چیلنج کیا وہیں ایک دنیا کو حیران بھی کیا ہے۔وہ مقابلہ حسن کی تاریخ میں پہلی 60 سالہ خاتون ہیں جنہوں نے ٹائٹل اپنے نام کیا ہے اور اس تاثر کو بھی رد کر دیا ہے جس…

امریکہ ماڈل آر بونی گیبریل مس یونیورس منتخب

لوزیانا(پاک ترک نیوز) امریکی ماڈل آبونی گیبریل مس یونیورس 2023منتخب ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔امریکی فیشن ڈیزائنر اور ماڈل آر بونی گیبریل نے جو مقابلہ جیتا ہے اس میں 85 ممالک نے شرکت کی تھی۔ٹیکساس میں پیدا ہونے والی نئی مس یونیورس 28 سال کی ہیں، ان کے والد فلپائن سے آنے والے تارک وطن ہیں جب کہ والدہ کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس سے ہے۔ یونیورسٹی آف نارتھ ٹیکساس سے گریجویٹ…

مس یونیورس 2023 کا فائنل آج منعقد ہوگا

نیو اورلینز(پاک ترک نیوز) مس یونیورس مقابلوں کے جج 71ویںمس یونیورس مقابلے کےآج منعقد ہونے والے فائنل میں نئے سال 2023کے لئے دنیا کی خوبصورت ترین حسینا کا انتخاب کریں گے۔فائنل میں16ملکوں کی حسینائیں شرکت کریں گی۔ مس یونیورس مقابلے منعقد کرنے والے ادارے مس یونیورس آرگنائزیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق حالیہ مقابلے ادارے کی نئی مالک تھائی لینڈ کی کمپنی جے کے این گلوبل میڈیا پبلک کمپنی کے زیر اہتمام منعقد ہو رہے ہیں۔ مقابلے کے ابتدائی مرحلے میں 86ملکوں کی منتخب کردہ حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔ جن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More