نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک اجلاس ‘ کئی منصوبے منظور
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی اقتصادی کونسل (ایکنک )کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ایم ایل ون کے پہلے فیزکیلئے 1.2بلین ڈالر کی منظوری جلد متوقع ہے ۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔
ریلویز کی موجودہ مین لائن (ایم ایل ون) کی اپ گریڈیشن کو اس ہدایت کے ساتھ دوبارہ ترمیم شدہ دائرہ کار پر منظور کیا گیا
۔منصو بہ کا پہلا مرحلہ کراچی سے ملتان تک 929 کلومیٹر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیاجائے گا۔ ایکنک نے…