براؤزنگ ٹیگ

moddy

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم کر دیا۔ موڈیز کے مطابق بینکنگ کی آؤٹ لک پہلے منفی تھی، بینکنگ کے اچھے منافع کی وجہ سے آؤٹ لک مستحکم کی گئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق بینکوں کے منافع سے بہتر فنڈنگ، لیکویڈیٹی ، معاشی چیلنجز، سیاسی بحران سے نمٹنے میں مدد ملی، پاکستانی بینکنگ نظام پر معاشی اور مالیاتی دباؤ کم ہو رہا ہے۔ موڈیز کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کی توقع ہے، مہنگائی کی شرح اس مالی سال میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More