براؤزنگ ٹیگ

#moroco

مراکش ،تباہ کن زلزلہ کے بعد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا اجلاس

رباط (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے نمائندے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے مراکش پہنچے ہیں ۔گزشتہ ماہ مراکش میں تباہ کن زلزلہ کے باعث تین ہزار کے قریب افراد جاںبحق ہوگئے تھے ۔ عالمی قرض دہندگان روایتی طور پر ہر تین سال بعد اپنے واشنگٹن ہیڈ کوارٹر کے باہر وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کا سالانہ اجتماع منعقد کرتے ہیں۔ یہ افریقی سرزمین پر 50 سالوں میں پہلی ملاقات ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے گزشتہ ہفتے عابدجان میں ایک تقریر میں کہا…

زلزلے کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ جانا والا مراکشی گائوں ٹین زرٹ

رباط (پاک ترک نیوز) ٹین زرٹ مراکش کا ایک گائوں ہے جو زلزلے کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے ۔اب اس کا نام و نشاں نقشہ میں نہیں رہا ہے ۔ ٹین زرٹ مراکش سے تقریباً 80 کلومیٹر (50 میل) جنوب میں ناہموار اٹلس پہاڑوں میں واقع ہے، جو کھڑی موڑ اور خشک وادی میں پھنس گیا ہے۔ شاید ہی کوئی Tenzirt پر توجہ دیتا ہے کیونکہ اس تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔ ٹین زرٹ میں ہر طرف تباہ حال گھر اور منہدم ہونے والی عمارتیں موجود ہیں ۔ انہی عمارتوں میں ایک عورت کھڑی ہے، حیران اور کھوئی ہوئی نظر آرہی ہے۔ وہ ایک ماں ہے، ایک ماں…

ایف اے ٹی ایف نے روس کی رکنیت معطل کردی

پیرس(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے روس کی رکنیت معطل کر دی۔فیٹف کے صدر نے کہا کہ روس کو مؤثر طریقے سے تنظیم سے الگ کیا گیا ہے۔ پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف اے ٹی ایف کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق روس کی رکنیت یوکرین جنگ کے باعث معطل کی گئی ہے اور پہلی مرتبہ ایف اے ٹی ایف کے کسی رکن کو معطل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فیٹف اعلامیہ کے مطابق نائیجیریا اور جنوبی افریقہ کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا جبکہ مراکش…

فیفا ورلڈ کپ ،مراکش اور کروشیا تیسری پوزیشن کیلئے آج مد مقابل

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں مراکش اور کروشیا تیسری پوزیشن کیلئے آد مد مقابل ہوں گے ۔ تیسری پوزیشن کیلئے یہ میچ آج رات 8بجے کھیلا جائے گا ۔ دنیا کو حیران کرنے والے مراکشی ہیروز آج تیسری پوزیشن کا میچ جیت کر برانز میڈل سینے پر سجائے وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔ انجریز کی وجہ سے مراکش ٹیم کو کمبی نیشن بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے، کروشین ٹیم بھی زخم پر فتح کا مرہم رکھنے کی کوشش کرے گی۔ یاد رہے کہ قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کا فائنل کل دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More