براؤزنگ ٹیگ

#motorcycle

یاماہا نے نیا ماحول دوست وی۔8کمبشن انجن متعارف کروادیا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) آٹو موٹیو سیکٹر آجکلماحولیاتی آلودگی سے بچتے ہوئے توانائی کے بہترین استعمال کو ترجیحدینے والی تکنیکی ترقی کے عملکا اہم مشاہدہ کر رہا ہے۔ جس میںایک ایسے انجن کی تیاری سامنے آئی ہے جو انتہا ئی حد تک ماحول دوست ہے۔اور 440ہارس پاور کی طاقت کے ساتھ صرف بھاپ خارج کرتا ہے۔ جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اس معروف جاپانی کمپنی یاماہا کی جانب سے جدید ترین آٹو موٹیو پیش رفت کی تبدیلی کی صلاحیت ہے۔آٹوموٹیو سیکٹر میں آلودگی کو کم کرنے کے حل کے طور پر الیکٹرک گاڑیوں کی طرف…

سعودی عرب میں مزید 750موٹر سائیکلیں ضبط

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں گزشتہ ہفتہ تفتیشی کارروائیوں کے نتیجے میں 750 موٹر سائیکلیں ضبط ہوئی ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق موٹر سائیکلیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث ضبط ہوئی ہیں۔محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ یہ بات واضح ہونی چاہئے کہ جو ٹریفک قوانین گاڑیوں پر لاگو ہوتے ہیں وہی موٹر سائیکلوں پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔موٹر سائیکل چلانے کے خواہشندوں کو چاہئے کہ وہ گاڑی کے کاغذات، نمبر پلیٹ، ہیلمٹ، لائسنس اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔ محکمہ ٹریفک نے…

حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ غریب لوگوں کے لیے پیٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ گاڑیوں والے پیٹرول کی قیمت زیادہ دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر پچاس نہیں بلکہ سو روپے کا…

سموگ سے نمٹنے کے لئے بھارت میں جدید ہیلمٹ تیار

نیو دہلی (پاک ترک نیوز) سردیوں کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو پیش آنے والے مسائل اور بیماریوں سے نمٹنے کے لئے بھارت میں جدید فلٹرز اور پنکھے سے لیس ہیلمٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ اس ہیلمٹ کی کاروباری بنیادوں پر تیاری کاکام شروع کر دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ رواں سال سردیوں میں اسے مارکیٹ میں کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انکی حکومت موٹرسائیکل کے اس ہیلمٹ کی تیاری میں مدد دے رہی ہے جس میں فلٹر لگے ہوئے ہیں اور پچھلے حصے میں ایک پنکھا بھی ہے ۔جو حکام کے بقول 80 فیصد آلودگی کو ختم…

بھارت : موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25روپے کی سبسڈی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول کی قیمت 25 روپے فی لیٹرسبسڈی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹرکمی رہے گی۔ ہرخاندان ایک مہینے میں 10 لیٹرپٹرول پریہ سبسڈی حاصل کرسکے گا۔ راشن کارڈ رکھنے والوں کو موٹرسائیکل یا سکوٹرمیں پٹرول ڈلوانے کے بعد 25 روپے فی لیٹرکے حساب سے سبسڈی ان کے بینک اکاؤنٹ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More