معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ
شینزن (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔
چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی پر انحصار کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کا استعمال ہر شعبے کے لیے مؤثر ثابت ہورہا ہے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ حکومت کی توجہ اقتصادی اصلاحات پر ہے۔ حکومت پاکستان نے مہنگائی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی شرح…