براؤزنگ ٹیگ

#mulsims

جرمنی: ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کے باعث مسلم گروپ پر پابندی عائد

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی نے ’انتہا پسندی‘، ایران اور حزب اللہ سے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم گروپ پر پابندی عائد کردی۔ جرمنی نے ایک مسلم مذہبی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس پر "انتہا پسندی" اور ایران اور حزب اللہ کی حمایت کرنے کا الزام ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ اور کمیونٹی نے بدھ کے روز اسلامک سینٹر ہیمبرگ (IZH) اور اس کے قومی ملحقہ اداروں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے اس کے مشن کو "آئین کے خلاف" قرار دیا۔ وزیر داخلہ نینسی فیزر نے ایک بیان میں کہا، "آج، ہم نے پر پابندی لگا دی، جو جرمنی…

بھارت آرمینیا ،آذربائیجان جنگ میں کود پڑا، آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی شروع

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق  ستمبر میں آرمینیا نے  بھارت کو 245 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کا آرڈر دیا ۔  خریدانی کے آرڈر میں میزائل ، راکٹ اور بارودی مواد شامل ہے ۔ ہتھیاروں  میں بھارتی ساختہ پناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں ۔ اکنامک ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ہتھیاروں کی ڈیل میں بھارت میں تیار ہونے والی پناکا ملٹی بیرل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں ، یہ راکٹ لانچر بھارتی فوج بھی استعمال کر رہی ہے ، جبکہ اینٹی ٹینک راکٹ اور بارودی مواد…

معاشی بحران کے باعث سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ سعودی عرب نے 2022 کے لیے سری لنکا سے ایک ہزار 585 عازمین کو حج کوٹے کی منظوری دی تھی معاصر عزیز عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ملک کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل حج کمیٹی نے ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن اور مسلم مذہبی اور ثقافتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More