براؤزنگ ٹیگ

#multantest

بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے اچھا فنش نہیں کر سکے،بابراعظم

ملتان (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے اچھا فنش نہیں کر سکے۔ہم سے غلطیاں ہوئیں، ہم میچ اچھا فنش نہیں کر پا رہے اس لیے ہاتھ میں آیا میچ ہار گئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی اور چند کھلاڑیوں نے اپنی وکٹیں گنوائیں لیکن دوسری اننگزمیں ہم نے بولنگ میں اچھی فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے اچھا فنش نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں…

ملتان ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم 202رنز پر ڈھیر

ملتان (پا ک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مہمان ٹیم انگلینڈ کے 281رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 202رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے 75،سعود شکیل نے 63محمد نواز نے 22رنز بنائے ۔انگلینڈ کی جانب سے لیچ نے4،وو ڈ اور روٹ نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 281رنز بنائے تھے ۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر…

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان کے پہلے دن کے اختتام پر 107رنز 2کھلاڑی آئوٹ

ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 107رنز بنا لئے اور اس کے دو کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔انگلینڈ کی برتری اتارنے کیلئے مزید 174رنز درکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر قومی ٹیم نے 107رنز بنا لئے ہیں ۔ پاکستان کے 2 کھلاڑی آئوٹ ہو چکے ہیں ۔ کپتان بابر اعظم 61جبکہ سعود شکیل 32رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔عبداللہ شفیق 14جبکہ امام الحق کوئی…

ملتان ٹیسٹ ،انگلینڈ پہلی اننگز میں 281پر آل آئوٹ

ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کی پوری ٹیم 281رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 281رنز بنائے اور تمام کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ۔انگلینڈ کی جانب سے بینک ڈکٹ نے 63جبکہ اولیو پوپ نے 60رنز کی اننگز کھیلی ۔ قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنیوالے ابرار احمد نے 7وکٹیں حاصل کیں ۔جبکہ زاہد محمود نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ یاد رہے…

ٹیسٹ میچ کے ہر سیشن میں گیم تبدیل ہوتی ہے ،بابراعظم

ملتان(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کے ہر سیشن میں گیم تبدیل ہوتی ہے ٹیسٹ میچ کے ہر سیشن میں گیم تبدیل ہوتی ہے جبکہ ٹوٹل رنز اور اس کا تعاقب کیسے ہو گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے اور میچ میں رہ جانے والی چیزوں پر فوکس کر رہے ہیں۔ کوشش ہوتی ہے تمام کھلاڑی کرکٹ سے محظوظ ہوں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے فاسٹ باؤلرز کے کمبینیشن پر فوکس کریں گے اور کوشش ہوتی ہے کہ شکست کے بعد پریشر نہ لیں۔ اظہر علی کے مستقبل سے متعلق یہاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More