مراد راس کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
لاہور(پاک ترک نیوز) سابق صوبائی وزیر مراد راس نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر مراد راس نے کہا ہے کہ پارٹی کی 9 مئی والی سیاست سے اتفاق نہیں کرتے، ہم پی ٹی آئی اور عمران خان سے اپنے راستے جدا کرتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد راس نے کہا کہ آج کا دن سوچ بھی نہیں سکتا کتننا مشکل دن ہے، کوئی بھی نہیں چاہتا کہ اداروں سے لڑائی ہو، اختلافات ہوتے ہیں لیکن انہیں بیٹھ کر حل کیا جاسکتا ہے، یہ ملک سب کا ہے، لڑائی سے…