براؤزنگ ٹیگ

#musadiqmalik

پاکستان کا آذربائیجان اورمتحدہ عرب امارات سے بھی پٹرولیم مصنوعات خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) سے بھی پٹرولیم مصنوعات خردینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آذر بائیجان اور یو اے ای سے پیٹرولیم مصنوعات کا ایک ایک جہاز خریدیں گے۔دونوں ممالک سے نئے معاہدے کئے ہیں ابھی دستخط ہونے باقی ہیں،دونوں ممالک سے پیٹرولیم مصنوعات گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ خریدیں گے۔ مصدق ملک کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے، بجلی چوری کو روکنے کے لئے اسمارٹ میٹرز لگائے…

حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت پٹرولیم نے کہا کہ امیر اور غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے کا فرق ہوگا۔ غریب لوگوں کے لیے پیٹرول پر رعایت کے فیصلے پر 6 ہفتوں میں عمل کیا جائے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ گاڑیوں والے پیٹرول کی قیمت زیادہ دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر پچاس نہیں بلکہ سو روپے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More