براؤزنگ ٹیگ

#muslimgirls

فرانسیسی وزیر کی مسلم فٹبالرز پر سکارف پہننے پر پابندی کی مذمت

پیرس (پاک ترک نیوز) فرانس کی وزیر نے مسلم خواتین فٹبالرز پر سکارف پہننے کی پابندی کی مذمت کردی۔ فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے قوانین کے تحت میچوں میں حصہ لینے والی کھلاڑیوں پر سکارف یا مذہبی پہننے پر پابندی عائد ہے ۔ گزشتہ برس نومبر میں "لیس حجابیس" کے نام سے مشہور خواتین کے اجتماع نے ان قوانین کے خلاف قانونی چیلنج کا آغاز کیا، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ امتیازی ہیں اور ان کے مذہب پر عمل کرنے کے حق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ فرانسیسی وزیر الزبتھ مورینو نے کہ کہ "قانون کہتا ہے کہ یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More