بی جے پی رہنمائوں کا دہلی کے 40گائوں کے مسلم نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بی جے پی رہنمائوں کا وزیراعلی اروند کیجروال سے 40گائوں کے مسلم نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔بی جے پی رہنما نے ان ناموں کو دور غلامی کی یادگار قرار دیا۔
تفصیلات کے مطابق روہنگیا اور بنگلادیشی تارکین وطن مسلمانوں کی دکانوں اور املاک کو مسمار کرنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے دارالحکومت کے 40 گاؤں کے مسلم نام تبدیل کرنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر ادیش گپتا مسلمان دشمنی پر مبنی مہم ’’بلڈوزر‘‘ چلا رہے ہیں جس میں روہنگیا اور بنگلادیش سے آئے…