براؤزنگ ٹیگ

naght life

ترکی میں نائٹ لائف کیسی ہوتی ہے ؟

حسن زبیر ترکی آنے والے زیادہ تر سیاحوں کو لگتا ہے کہ استنبول ہویا ازمیر یا انطالیہ ، وہ تاریخی مقامات کی سیر کریںگے ۔کچھ پرفضا جگہوں پر جائیں گے یا پیراگلائیڈنگ کا لطف اٹھا ئیں گے اورپھر ترکش کھانوں کا لطف اٹھا کر تھک ہار کر سوجائیں گے ۔ لیکن اکثر سیاحوں کا یہ تصور ترکی پہنچتے ہی پاش پاش ہوجاتا ہے کیونکہ ترکی کی نائٹ لائف کو پورے یورپ میں سب سے زیادہ زندگی سے بھرپور راتیں شمار کیا جاتا ہے ۔ بے شک ایسا ہی ہے ۔ ترکی میں راتیں جاگتی ہیں ۔ سورج ڈھلتے ہی اندھیرے پھیلنے سے پہلے روشنیاں جگمگانے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More