پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ،پاکستان عالمی ماحولیاتی تبدیلی سے بہت زیادہ متاثر، وزیراعظم
نتھیا گلی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کشمیر سمیت دیگر تنازعات کا خاتمہ خطے میں دیرپا امن وامان کے قیام کیلئے نا گزیرہے ۔پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط سے قدرتی آفات سے تحفظ کے لئے باہمی تعاون کے فروغ میں مدد ملے گی۔
ہفتہ کو یہاں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور…