براؤزنگ ٹیگ

#natinyahoo

طوفان الاقصی ؛ ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی ،413نہتے فلسطینی شہید

تل ابیب(پاک ترک نیوز) حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوںکی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی جبکہ اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 413نہتے فلسطینی شہید ہو گئے ۔ حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے۔ مختلف جھڑپوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی جن میں سیکڑوں فوجی اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ حماس کے جنگجو اب بھی اسرائیلی مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود ہیں جہاں انکی کئی مقامات پر اسرائیلی فوج سے دو بدو جھڑپیں ہورہی ہیں۔اسرائیل پر غیر متوقع حملے…

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے، نیتن یاہو

نیویارک (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاکہناہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن ایک نیا مشرق وسطیٰ تشکیل دے گا ، فلسطینیوں کو یہودیوں کے لیے الگ یہودی ریاست کے قیام کے حق کو تسلیم کرنا ہو گا ۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل کا سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ دوسرے عرب ملکوں کو بھی امن معاہدے کرنے پر آمادہ کرےگا۔ انہوں نے کہا کہ…

فلسطینیوں کو پھر سے انکے علاقوں میں خود مختاری نہیں۔ آزاد حکومت کی پیشکش کروں گا۔ نیتن یاہو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) اسرائیل کے نامزد وزیر اعظم نے کہاہے کہ وہ فلسطینیوں کو اپنے علاقوں پر آزادنہ حکومت کی پیشکش کریں گے لیکن انہیں ان کی زمینوں پر خودمختاری نہیں دیں گے۔ بنیامن نیتن یاہو نے یہ بات گذشتہ روزایک امریکی ریڈیو کے ساتھ انٹرویو میںکہی۔ انہوں نے کہا کہ امن تک ہی قائم رہ سکتا ہے جب کہ اس کا دفاع ہمارے ہاتھ میں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ "فلسطینیوں کے پاس اپنے آپ پر حکومت کرنے کے تمام اختیارات ہونگے۔ لیکن ہم کسی بھی طاقت کو اپنی جان کے لئے خطرہ نہیں بننے دے سکتے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More