مسلح افواج کا پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراجِ تحسین
لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے حفیظ جالندھری کو لاہور میں اُن کے مزار پر سلامی پیش کی۔
حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی صحیح معنوں میں قومی ترانے اور اس کے خالق کو ایک شاندارخراجِ تحسین ہے۔اوریہ سلامی ایک ایسے دن پیش کی گئی ہے جبکہ پاکستان کے قومی ترانے کو نئی جدتوں کے تحت ہم آہنگ کیا گیا ہے اور آج ہی اُس کو لانچ کیا گیا ہے۔
قومی ترانہ کسی بھی ملک کی عظمت اور وقار کی علامت ہوتاہے۔ اُس ملک کی تاریخ، حال اور مستقبل کی پہچان۔…