براؤزنگ ٹیگ

#nationalstaduim

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ تفصیلات کےمطابق 17برس بعد پاکستان کا دورہ کرنیوالی انگلینڈ کرکٹ ٹیم سیریز میں اپنی جیت کا تسلسل قائم رکھنے کی کوشش کرے گی جبکہ شاہین پہلی ہار کا بدلہ چکانے کیلئے بے تاب ہیں۔ اس سے قبل سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے شاہینوں کو شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔ سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں…

پی ایس ایل 7،پہلے مرحلے کے آخری میچ میں قلندرز اور کوئٹہ مد مقابل

لاہور (پاک ترک نیوز)کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز میں زور پڑے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کا کراچی راؤنڈ کا آخری میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شیڈول ہے، میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسری فتح کیلئے پرعزم ہے، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد لاہور قلندرز کا مورال ہائی ہے۔ انگلش اوپنر جیسن رائے نے بھی کوئٹہ کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More