نیٹو کا اجلاس:یوکرین کیلئے مزید امداد کا اعلان
برسلز(پاک ترک نیوز)
بیلجیئم کے شہر برسلز میں نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیٹوایک خطرناک سٹریٹجک حقیقت سے نمٹنے کیلئے خود کو تیار کرنےکا عمل تیز کردے گا۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ یوکرین پر روس کے حملے نے یورپ میں امن کو تہس نہس کردیاہے جس سے انسانی بحران اور تباہی نے جنم لیا۔مشترکہ اعلامیہ میں یوکرین میں روسی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔
اعلامیہ میں کہاگیا کہ ہم پیوٹن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جنگ کو فوری طور پر روکیں اور یوکرین سے فوجی…