براؤزنگ ٹیگ

#nattanyahoo

جنگ بندی کی صورت میں نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی

تل ابیب (پاک ترک نیوز ) اسرائیل میں نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کے دو انتہا پسند اتحادی وزرا نے حماس جنگ بندی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ بن گویر اور بزالیل سموٹریچ نیتن یاہو کابینہ کے انتہا پسندی میں سب سے آگے بڑھے ہوئے اتحادی ہیں اور دونوں کے خیالات جنگ کے بارے میں انتہا پسندانہ رہے ہیں، بن گویر نے صدر جو بائیڈن کے جمعہ کے روز پیش کی جانیوالی جنگ بندی تجاویز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ میں داخلی سلامتی کے امور کے وزیر ایتمار بن گویر نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More