اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید
تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی کے دوران حماس کے بحری سرگرمیوں کے کمانڈرز محمد احمد علی کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے نیول کمانڈر گزشتہ شب فضائی حملے میں مارے گئے۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔حماس کے نیول کمانڈر محمد احمد علی 7 اکتوبر کو حملے میں ملوث تھے اور عزالدین القسام بریگیڈ کا اہم رکن تھے جو اسرائیلی فوج پر حملوں کی کارروائی کی منصوبہ ساز تھے۔اسرائیل پر حملے کے ایک ایک ذمہ دار…