براؤزنگ ٹیگ

#navalheadquater

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ سربراہ پاک بحریہ کی حالیہ مون سون بارشوں کی ممکنہ صورتحال…

بوسنیا کے سفیر ثاقب فوریک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں تعینات بوسنیا ہرزیگوینا کے سفیر ثاقب فوریک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے بوسنیا ہرزیگوینا کے سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بوسنیا کے سفیر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقادکیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقادکیا گیا۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ…

ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کے ترجمان کا کہناہےکہ پاکستان میں تعینات ترک سفیر احسان مصطفٰی یرداکل نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترک سفیر احسان مصطفٰی یرداکل نے نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بحری تعاون کے مزید فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول چیف نے دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ اور تعاون کو مزید مستحکم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More