براؤزنگ ٹیگ

#naveedqamar

وزیراعظم سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ملاقات کی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں وزیرِ تجارت سید نوید قمر، وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن، وزیرِ آبی وسائل سید خورشید شاہ، مشیر وزیرِ اعظم برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور قمر الزمان کائرہ، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سینیٹر نثار کھوڑو شامل تھے۔ اجلاس میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی شرکت کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں وفد نے…

ملک میں ایک دن انتخابات ، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا ۔گزشتہ روز دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگا۔ حکومتی نمائندوں اور پی ٹی آئی کے درمیان گزشتہ روز ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوا۔ حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور وفاقی وزیر ایاز صادق جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More