براؤزنگ ٹیگ

#ndma

این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش کی پیشگوئی پر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیر کو اپنے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کو پنجاب اور سندھ میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر بارش سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر فعال کر دیا۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ NEOC نے مشرقی ہندوستان کی جانب سے ایک اہم سرگرمی کی اطلاع دی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شدید بادل پھٹنے والے…

ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے مزید خیمے لیکر چوتھی خصوصی پرواز بھی روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) ترجمان این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ ترکیہ زلزلہ زدگان کیلئے مزید خیمے چوتھی خصوصی پرواز کے زریعہ روانہ کردیئے گئے۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ترکیہ کےلیے مزید امدادی کھیپ روانہ کر دی۔امدادی سامان میں 1200 موسم سرما کے رہائشی خیمے شامل ہیں۔ 90 ٹن امدادی سامان لیکر جانے والا یہ چوتھا جہاز ہے۔پرواز کے ساتھ سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی رانا مشہود احمد اور ایک صحافی بھی روانہ ہوئے۔اب تک ان چار پروازوں پر 360 ٹن لوڈ کے4800 خیمے بھیجے جا چکے ہیں۔ این ڈی ایم…

ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے لاہور سے پہلی خصوصی کارگو فلائٹ آج روانہ ہوگی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلئے لاہورسےپہلی خصوصی کارگو فلائٹ آج روانہ ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کیجانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر جہاز روانگی تقریب میں شرکت کریں گے ۔کارگو فلائٹ میں مجموعی 89 ٹن وزن کے 1200 موسم سرما کے فیملی خیموں شامل ہے۔ کارگو فلائٹ ترکیہ کے ایئرپورٹ آدانا میں لینڈ کریگی۔ این ڈی ایم اے ترکیہ کےلیے 34 خصوصی فلائٹس…

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ و شام کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ بذریعہ سول بحری جہاز روانہ کردی گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والا سول بحری جہاز پندرہ دنوں میں منزل پر پہنچے گا۔ این ڈی ایم اے پاکستانی عوام کی جانب سے زلزلہ زدہ ترک و شامی بھائیوں کی مدد کیلئے مسلسل مصروف عمل ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر ترکیہ وشام کے لیے امدادی سامان کی مزید کھیپ سول بحری جہاز کے ذریعے روانہ کردی گئی ہے جس میں زلزلہ متاثرین کے لیے 8 ہزار 200 لگ بھگ خیمے، 15 ہزار…

ترکیہ سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا۔ ترکش قونصل خانہ کے اہلکاروں نے کراچی ایئر پورٹ پر ترکش ایئر فورس کے سی 130طیارے کے ذریعے پہنچنے والے امدادی سامان کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔ اس موقع پر این ڈی ایم اور پاک فوج کے حکام بھی ایئر پورٹ پر موجود تھے ۔

سیلاب زدگان کے لئے سعودی امداد کے 100ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) شاہ سلمان انسانی ہمدردی امدادی سینٹر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن)ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیئےہیں۔ اس موقع پر پیر کے روز پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات ہیں اور سعودی عرب ہمیشہ سے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، کنگ…

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے

کوئٹہ(پاک ترک نیوزض وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرین سے ملاقات کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچنے پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ این ڈی آیم اے چئیرمین نے وزیراعظم کو ریسکیو ریلیف اور امددای کاروائی پہ بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء سردار اسرار ترین، مریم اورنگزیب، مولانا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More