براؤزنگ ٹیگ

#netharland

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،نیدرلینڈز نے نمیبیا کو شکست دیدی

گیلونگ(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز نے نمیبیا کو شکست دیدی۔ یہ ٹورنامنٹ میں نیدر لینڈز کی مسلسل دوسری فتح ہے ۔ اس فتح کے ساتھ ہی نیدر لینڈز اپنے گروپ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت نہ ہوا اور پوری مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر محض 121 رنز بناسکی۔ نمیبیا کی جانب سے جان فرائے لنک سب سے زیادہ 43 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کے علاوہ دیگر بلےبازوں میں کپتان گیرہارڈ…

پاک نیدر لینڈز دوسرے ایک روزہ میچ آج ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرے ایک روزہ میچ آج روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا ۔گرین شرٹس نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں ۔ شاہینوں کو سیریز میں نیدر لینڈز پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ خلاف توقع شدید مزاحمت کرنیوالی نیدر لینڈز کی ٹیم کسی بھی وقت حیران کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلیے گرین شرٹس کو چند مسائل پر قابو پانا ہوگا۔ پاکستانی سائیڈ میں کسی بھی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔پہلے ایک روز میچ میں دبائو کا…

روس یوکرین پر 16فروری کو حملہ کر سکتا ہے ،امریکی دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) روس یوکرین پر 16فروری کو حملہ کر سکتاہے جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ یہ دعوی ہفتہ کے روز امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب امریکی حکومت کو بھیجے گئے مراسلے میں کیا گیا ہے ۔ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق ماسکو سے ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق روس کے عسکری و سیاسی رہنمائوں نے بدھ 16فروری کو یوکرین پر حملے پر اتفاق کیا ہے البتہ یہ حملے کی شدت کیا ہو گی اس بارے میں ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ دوسری وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی…

یونیورسٹیوں کے دسمبر میں ہونیوالے عالمی سرمائی مقابلےمنسوخ کر دئیے گئے

جنیوا (پاک ترک نیوز) کرونا کی نئی لہر اومی کرون کی آمد سے پیدا شدہ صورتحال کی وجہ سے عالمی یونیوورسٹیز سپورٹس فیڈریشن نے 2021ءکے سرمائی عالمی مقابلے منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوسرنےاور اس سے ملحقہ چھ دیگر علاقوں میں کھیلوں کے یہ سرمائی عالمی مقابلے11سے21دسمبر تک منعقد ہونا تھے ۔جن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔ مگر کرونا کی نئی قسم اومی کرون کی آمد کے بعد سوئس حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں جن میں اب برطانیہ ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More