براؤزنگ ٹیگ

#newjersy

امریکہ : نیوجرسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے امام مسجد شہید

نیوجرسی(پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیو آرک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق مسجد کے باہر پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔حسن شریف 2006 سے نیوآرک انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹرانسپورٹ سیکورٹی افسر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ فائرنگ کے بعد مسجد کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے…

امریکہ میں امام مسجد پر دورانِ نماز چاقو سے حملہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ریاست نیوجرسی کے علاقے پیٹرسن میں امام مسجد پر دوران نماز چاقو سے حملہ کردیا ۔ملزم نے امام مسجد کی گردن اور پیٹ پر وارکرکے انہیں زخمی کر دیا۔ امام مسجد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر 32 سال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تفتیش کا عمل جاری ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور کو نمازیوں کے درمیان سے دوڑ کرنکل کر امام مسجد پر حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر نمازیوں نے حملہ کرنے والے شخص کو قابو کر…

امریکہ کی پہلی با حجاب مسلمان خاتون جج نادیہ کہف نے حلف اٹھا لیا

نیوجرسی(پاک ترک نیوز) امریکہ کی پہلی با حجاب خاتون جج نادیہ کہف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا شام سے دو برس کی عمر میں امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے کے بعد جج بن گئیں۔ حلف اٹھانے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔

فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔فٹبال ورلڈکپ 2026 امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے جبکہ جن شہروں میں میچز منتعقد ہوں گے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکاکے شہر لاس اینجلس، ہیوسٹن، نیویارک/نیو جرسی، میامی، اٹلانٹا، سیٹل، سان فرانسسکو، کانسز سٹی، ڈلاس، فلاڈیلفیا، کانسس سٹی جبکہ میکسیکوکے شہر میکسیکو سٹی، گواڈالاجارا، مونٹیری اور کینیڈین شہر وینکوور اور ٹورونٹو شامل ہیں۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکا،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More