براؤزنگ ٹیگ

#newyear

وزیراعظم کا نئے اسلامی سال کے آغاز پر پیغام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر اپنا پیغام میں کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اس نئے سال میں پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان مصیبتوں کا شکار ہیں انکے لئے اللہ رب العزت بے شمار آسانیاں پیدا کریں۔ نئے اسلامی سال کے آغاز پر میں پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعا کرتا ہوں کہ یہ نیا سال ملک پاکستان اور امت مسلمہ کے لئے امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ میری یہ بھی دعا ہے کہ اس نئے سال میں پوری…

ترکیہ نے داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ ترکیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مسلح گروپ داعش سے تعلق کے شبہ میں درجنوں افراد کو حراست میں لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق آپریشن ہیروز-37 میں کم از کم 29 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ یہ گرفتاریاں نئے سال کی تقریبات سے قبل ترکی کی سکیورٹی فورسز کی مہم کے دوران کی گئی ہیں۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر بتایا کہ گرفتار افراد استنبول میں گرجا گھروں اور عبادت گاہوں کو پر حملوں…

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر نئے سال کی آمد کا جشن

ماسکو(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے روسی اور امریکی عملے نے مل کر اسٹیشن کے روسی حصے میں نئے سال کا کیک کاٹا اور جشن منایا۔ جبکہ روسی خلابازوں نے اپنے امریکی مہمانوں کی روائتی رشین سلاد سے تواضع کی۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں خلاباز اور روسی سرکاری خبر رساں ادارے کے خصوصی نامہ نگاردمیتری پیٹلن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے عملے کے ارکان نے کیک اور روایتی روسی سلاد کے خلائی ورژن کے ساتھ نئے سال کا جشن منایا۔ رپورٹ کے مطابق، روسی خلاباز سرگئی…

یو اے ای میں 2023 سال نو کا جشن منانے کے لیے کون کون پہنچ گیا؟

دبئی(پاک ترک نیوز) کھلاڑیوں سے لے کر اداکاروں تک دنیا بھر کے ستارے نئے سال کا جشن منانے کے لیے عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ رنگارنگ تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے ویرات کوہلی، انوشکا شرما اور مونی رائے سمیت دنیا بھر کے ستارے دبئی آ رہے ہیں۔ برج خلیفہ پر ہونے والی رنگارنگ تقریب میں جشن منانے کیلئے کون کون آیا ہوا ہے؟ 1- ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اس سال کے آخری طلوع آفتاب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جوڑے نے آسمان کے نیچے پوز کیا۔ اسٹار اداکارہ اور ان کے شوہر کرکٹر ویرات کوہلی نے افق کی طرف…

چین سمیت دنیا بھر میں ٹائیگر کا چینی قمری سال شروع ہوگیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز)نئے چینی قمری سال کا آغاز ہو گیا ہے اور یہ سال چینی جدول کے مطابق بارہ جانوروں سے منسوب سالوں میں سے ٹائیگر کا سال ہے ۔ جسے چینی طاقت، بہادری اور جرأت سے تعبیر کرتے ہیں۔ گذشتہ شب چین سمیت دنیا بھر میں چینیوں نے اپنے گھروں بازاروں اور گلی محلوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور بینروں اور ٹائیگر کے سال سے وابستہ روایتی علامتوں والے جھنڈے لہرا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر انفراد اور اجتماعی سطح پر خصوصی تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا جن میں نئے سال کے لئے کورونا کے زیر اثر…

خوش آمدید 2022،نئے سال کا نیوزی لینڈ سے آغاز

آک لینڈ(پاک ترک نیوز) سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہو گیا، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور کو بھرتے دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کا شہر آک لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا شہر ہے، جہاں نئے سال 2022 کو خوش آمدید اور ماضی کا قصہ بن جانے والے سال 2021 کو الوداع کیا گیا۔نئے سال کو مسکراہٹوں اور امیدوں سے خوش آمدید کہنے کے لیے ہزاروں شہری آکلینڈ کے معروف اسکائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More