براؤزنگ ٹیگ

#nidar

قومی ویمنز ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار کی والدہ علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار کی والدہ شدید علالت کے سبب گوجرانوالہ کے مقامی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں۔ آل راؤنڈر کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے اظہار افسوس کیا ہے جبکہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ندا ڈار کی والدہ کی وفات پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے ندا ڈار اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More