نوبل انعام یافتہ جدید ترکی کے مصنف اورخان پائمک
ترکی نے 20 ویں صدی کے کچھ بہترین ادیب پیدا کیے جن کو دنیابھر میں جانا اور پڑھا جاتا ہے۔ ترکی میں خلافت کے اختتام کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی ماحول میں مصنفین کی انقلابی شاعری نے ترکی میں ادیبوں کے خلاف تحریک کا آغاز کیا لیکن اس کے باوجود کچھ نڈر اور بےباک ادیبوں نے اپنا موقف بیان کرنے سے گریز نہ کیا۔
انہی بے خوف اور سچائی کے قلم دانوں میں سے ایک ترک مصنف اورخان پائمک ہیں۔ اورخان پائمک نے 2016 میں ادب کا نوبل پرائز بھی اپنے نام کیا ۔ اب تک مصنف کے متعدد ناول ، کتب اور مضامین شائع ہو چکے ہیں ۔…