براؤزنگ ٹیگ

north waziristan

شمالی وزیرستان میں ملٹری کانوائے پر حملہ ، 7 جوان شہید

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ایشام میں ملٹری کانوائے پر گھات لگا حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں کے اس حملے میں راکٹ سے چلنے والے گرنیڈ لانچر اور بندوقوں کا استعمال کیا ۔ حملے میں 7 سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید جوانوں میں حوالدار طارق، سپاہی ارشد، سپاہی کاشف، سپاہی جنید، سپاہی اعجاز علی، سپاہی وقاص اور سپاہی جواد میر شامل ہیں ۔ پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے ۔ اسی علاقے میں سیکیورٹی فورسز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More