براؤزنگ ٹیگ

#novakdjokovic

ہسپانوی نو عمر ٹینس سٹار وائز کارلوس الکارازجوکووچ کو ہرا کر میڈرڈ فائنل میں پہنچ گیا

میڈرڈ(پاک ترک نیوز) ہسپانوی نوعمر ٹینس سٹار وائز کارلوس الکاراز نے اپنے شاندار سفر کو جاری رکھتے ہوئے تین بار کے چیمپئن نوواک جوکووچ کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کو شکست دینے کے بعد الکاراز نے گذشتہ روزعالمی نمبر 1 سربیا کے جوکووچ کو ساڑھے تین گھنٹے کے سیمی فائنل سنسنی خیز مقابلے میں 6-7، 7-5 اور 7-6 سے زیر کیا۔اس فتح نے 19 سالہ نوجوان کو 17 سالوں میں عالمی نمبر 1 کو شکست دینے والا سب سے کم عمر کھلاڑی بنا دیا۔فائنل میں، الکاراز کا…

جو بھی قربانی دینی پڑے ویکسین نہیں لگوائوں گا ،جوکووچ

لاہور(پاک ترک نیوز) سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکوچ نے کہا ہے کہ جو بھی قربانی دینی پڑے ویکسین نہیں لگوائوں گا۔ عالمی نمبر ون نوواک جوکووچ کا کہنا تھا کہ وہ ویکسین کیخلاف نہیں لیکن اس بات پر قائم ہوں کہ انسان کو اپنی باڈی کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ اس کا اپنا حق ہے اس لئے ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں ہو گا چاہے جو مرضی قربانی دینی پڑے ۔ عالمی نمبر ون ٹینس سٹار سے یہ بھی پوچھا گیا کہ ایسے وہ ومبلڈن اور فرنچ اوپن جیسے مقابلوںسے باہر ہو سکتے ہیں، جس پر ان کا کہنا تھا کہ یہی وہ قربانی ہے…

جوکووچ نے ویکسین نہ لگوائی تو فرنچ اوپن سے بھی باہر ہو جائیں گے، فرانسیسی وزارت کھیل

پیرس (پاک ترک نیوز)اگر نوواک جوکووچ نے کرونا کے خلاف ویکسین نہ لگوائی تو وہ آسٹریلین اوپن کے بعد آئندہ فرانسیسی اوپن ٹورنامنٹ سے بھی محروم رہ سکتے ہیں۔ اس بات کا اعلان فرانسیسی وزارت کھیل نے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں میں کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی پارلیمان نے اتوار کے روز ایک نیا ویکسین پاس کا قانون منظور کیا۔اس قانون کے تحت 16 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کے لیے عوامی مقامات اور پرہجوم مقامات پر جانے کے لیے مکمل ویکسینیشن شیڈول کا ثبوت لازمی ہے۔ ایک منفی اینٹیجن یا پی سی آر…

آسٹریلیا نے نوواک جوکووچ کو پھر حراست میں لے لیا

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلین بارڈ ر حکام نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ گزشتہ روز آسٹریلین حکام نے ٹینس سٹار جوکووچ کا ویزا منسوخ کیا تھا تاہم سربین ٹینس اسٹار نے آسٹریلین حکومت کا فیصلہ ایک بار پھر عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی آسٹریلین حکام نے نواک جوکووچ کو کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی پر حراست میں لیتے ہوئے ان کا ویزا منسوخ کر دیا تھا لیکن عدالت نے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار…

آسٹریلیا نے نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی امیگریشن وزیر ایلکس ہاک نے سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا ہے، ٹینس کھلاڑی کو ملک بدر کیا جائے گا، امیگریشن وزیر نے اپنے وزارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوواک جوکووچ کا ویزا ذاتی طور پر منسوخ کیا ہے۔ 9 بار آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ جیتنے والے نوواک جوکووچ کا ویزا 6 جنوری کو منسوخ کیا گیا تھا، جس کے بعد  ٹینس اسٹار نے رواں ہفتے ویزا منسوخی کے خلاف عدالت میں مقدمہ جیتا تھا۔ تاہم امیگریشن وزیر کے مطابق ویزا منسوخ کرنا کرنا عوامی مفاد میں تھا۔…

جوکووچ نے آسٹریلوی انٹری فارم میں غلطی کی تصدیق کردی، ویزےکا اجراء اب بھی مشکوک

میلبورن (پاک ترک نیوز)ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے آسٹریلیائی داخلے کی دستاویزات میں ہونے والی غلطی کے پیچھے" انسانی غلطی" تھی۔ جس کے نتیجے میں حالیہ سفر کی اطلاع دینے کے بارے میں ملک کے سخت قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔ جوکووچ کو کئی دنوں تک میلبورن میں امیگریشن حراست میں رکھا گیا تھا جب اسکی طبی چھوٹ کی دستاویزات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اسکا ویزا منسوخ کر دیا تھا۔تاہم جوکووچ کو پیر کے روز اس وقت رہا کیا گیا جب وفاقی عدالت کے ایک جج نے اس فیصلے کو مسترد…

جوکووچ کوآزادی کے بعد بھی جلاوطنی کے خطرے کا سامنا

میلبورن(پاک ترک نیوز) ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے عدالتی حکم پر حکومتی حراست سے آزادی کے بعد اپنا 10واں آسٹریلین اوپن اور مجموعی طور پر 21واں گرینڈ سلم ٹائیٹل جیتنے کے لئے میلبورن پارک میں پریکٹس شروع کر دی ہے مگر اس کے سر پر آسٹریلیوی حکومت کی طرف سے جلاوطن کئے جانےکی تلوار اب بھی لٹک رہی ہے۔ جوکووچ 17جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں حصہ لینے کے لئے جنوری کے آغاز میں آسٹر یلیا پہنچے تھے مگر حکومت کی جانب سے انکا ویزا منسوخ کئے جانے پر انہیں ایک ہفتہ قانونی جنگ…

کیا جوکووچ آسٹریلین اوپن کھلیں گے یا ملک بدر ہوں گے فیصلہ پیر کو ہوگا

میلبورن (پاک ترک نیوز) نو بار کے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن نواک جوکووچ کیا دسویں بار ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے کھیل سکیں گے یا انہیںاس کا فیصلہ اب آسٹریلوی وفاقی عدالت پیر روزہونے والی کیس کی سماعت میں کرے گی ۔ چھ روز قبل آسٹریلیا پہنچنے والے جوکووچ کو آسڑیلوی بارڈر سیکورٹی فورس نے میلبورن ائرپورٹ پر قرنطینہ کے استثنیٰ کے تسلی بخش دستاویزات نہ ہونے پر انکا ویزا منسوخ قرار دیتے ہوئے روک لیا تھا اور بعد ازاںجوکووچ کے اس فیصلے پر اپیل کا حق استعمال کرنے کے فیصلے پر اپنے زیر انتظام ائرپورٹ کے قریبی…

نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کھیلنے کا موقع معدوم ہو گیا

برسبین (پاک ترک نیوز) نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کے لیے کھیلنے کا موقع اس وقت معدوم ہو گیا جب آسٹریلیا نے ان کے ملک داخلے سے انکار کر دیا اور ان کا ویزا منسوخ کر دیا کیونکہ وہ کووڈ-19ویکسینیشن کے اصولوں سے استثنیٰ کی شرائط کو پورا کرنے میں ناکام رہےتھے۔ آسٹریلوی بارڈر سکیورٹی فورس نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں قرار دیا ہے کہ جوکووچ ملک میں داخلےکے لئے درکار ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہے تھے جس کی بنا کر انکا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ٹاپ رینک جوکووچ نے منگل کو سوشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More