براؤزنگ ٹیگ

#novakjocovich

نواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(پاک ترک نیوز) سربیا کے ٹینس سٹار نواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔سریبین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں ہسپانوی کھلاڑی الکراز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ نے کارلوس الکاریز کو 3-6 ، 7-5 ، 1-6 اور 1-6 سے ہرایا۔ فرنچ اوپن فائنل میں جوکووچ کا سامنا ناروے کے کیسپر رود سے کل ہوگا۔ جوکووچ اگر یہ فائنل جیتنے میں کامیاب ہوئے تو وہ ریکارڈ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل جیت جائیں گے۔

جوکوچ خود ویکسین بنانے والی کمپنی کے مالک نکل آئے

لاہور (پاک ترک نیوز) کورونا ویکسین نہ لگوانے پر دو روز قبل آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکوچ خود ویکسین کمپنی کے مالک نکل آئے ۔ ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80فیصد شیئرز ان کی ملکیت ہیں۔ ڈینش بائیو ٹیک فرم میں نوواک جوکووچ نے جون 2020میں سرمایہ کاری کی تھی جو کورونا وائرس سے بچاؤ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ پر کام کررہی ہے۔ یاد رہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوان کے پر آسٹریلیا کی حکومت نے نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کردیا تھا اور اب فرانس نے بھی فرنچ اوپن میں…

جوکووچ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

بلغراد(پاک ترک نیوز) عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جو کووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر اپنے وطن سربیا پہنچ گئے ۔ بلغراد ایئر پورٹ پر نوواک جوکووچ کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ شہریوں نے نعروں والے بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ سربین وزیراعظم نے بھی کھلاڑی کے ساتھ آسٹریلیا کی حکومت کے برتائو کو غیر منصفانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکوچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہو کر سربیاواپس پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا ۔ شہریوں نے خیر مقدمی بینرز…

جوکووچ آسٹریلین اوپن کے ڈرزا میں شامل ، ویزے کا مسئلہ تاحال جاری

میلبورن (پاک ترک نیوز) آسٹریلین اوپن ٹینس چمپئن شپ کے منتظمین نے نوواک جوکووچ کو آسٹریلین اوپن کے ڈرا زمیں شامل کر لیا ہے مگر ٹینس اسٹار ابھی تک ویزے کے اجراء یا ملک بدری کے حکومتی فیصلے کا انتظار کر رہا ہے۔ کیونکہ کووڈ ۔19 کی ویکسین نہ لگوانے کی بنا پرآسٹریلوی قانون کے مطابق اسے ملک بدر کیا جاسکتاہے۔ جوکووچ کے ٹورنامنٹ میں شرکت کا معاملہ تا حال کھجور میں اٹکا ہونے کے باوجود آسٹریلین اوپن کے منتظمین نے ڈراز میں ٹاپ سیڈ کو شامل کر لیا ہے۔ وہ اگلے ہفتے افتتاحی راؤنڈ میں اپنے ہم وطن عالمی…

جوکووچ تنازعہ، آسٹریلین اوپن کے آج ہونیوالے ڈراز ملتوی

کینبرا(پاک ترک نیوز) سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ تنازعہ کے باعث آسٹریلین اوپن کے آج ہونے والے ڈراز ملتوی کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ڈراز کی تقریب آج ہونا تھی جسے فی الحال ملتوی کردیا گیا ہے۔ گرینڈ سلام ٹینس ٹورنمنٹ کے ڈراز میں عالمی نمبر ون جوکووچ کا نام شامل کیا گیا ہے۔ آسڑیلوی حکومت کی جانب سے بغیر ویکسینیشن آسٹریلیا آمد پر جوکووچ کا ویزا ایک بارپھر منسوخ کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے ایک پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے جس کے بعد ڈراز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More