براؤزنگ ٹیگ

# November’sParisattacks

فرانسیسی عدالت نے 2015میں پیرس حملو ں کےمجرم عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنا دی

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانس کی عدالت نے 2015میں پیرس حملوں کے مرکزی مجرم عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی ۔صالح عبدالسلام کی عمر 32 سال ہے اور وہ فرانسیسی شہری ہیں۔ صالح عبدالسلام کو 30 سال قید کے بعد پرول پر رہائی مل سکتی ہے۔پیرس حملوں کا کیس فرانس کی تاریخ کا سب سے بڑا مقدمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی۔ پیرس حملوں کے میں ملوث دیگر19 ملزموں کو بھی مجرم قراردیا گیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More